سری لنکا نے انگلینڈ کو حیران کن طور پر شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن بہتر بنالی ہے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک شخص نے لحاظ کی تمام حدیں پار کردیں
پاکستان کے پوائنٹس ٹیبل پر ابھی صرف تین پوائنٹس ہیں اور اتوار کو اس کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہے۔
سابق آل راؤنڈر نے دنیا بھر کی لیگز میں کھیلنے کے لئے بھارتی کرکٹ بورڈ سے اجازت طلب کر لی
شکست کے باوجود بنگلہ دیش پانچویں نمبر پر موجود، پاکستان بدستور نویں نمبر پر
شاندار سنچری اسکور کرنے پر آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
شنکر تربیت کے دوران ساتھی کھلاڑی بمرہ کی گیند لگنے سے زخمی ہوئے، بھارتی میڈیا۔
کین ولیم سن کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
ورلڈکپ کے بعد ٹیم اورآفیشلز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، پی سی بی
قومی ٹیم اب جب بھی بھارت کے خلاف میچ کھیلنے میدان پر اترتی ہے تو خود کو کمزور ٹیم کے طور پر دیکھتی ہے، وقار یونس
ٹورنا منٹ کے بقیہ مقابلوں میں انضمام الحق قومی ٹیم کے ساتھ نہیں ہوں گے
صارفین کی تنقید سے تنگ آکر قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑی بھی ٹوئٹر کے میدان میں اتر آئے ہیں
عاطف نواز نامی شائق کو رنویر سنگھ گلے لگاکر کہہ رہے ہیں دلبرداشتہ نہ ہوں، اگلی مرتبہ پاکستانی ٹیم کامیاب ہوگی۔
90 کی دہائی میں پاکستانی ٹیم کر برتری حاصل تھی تاہم اب بھارت کی ٹیم پاکستان سے بہتر ہوچکی ہے، پاکستانی کپتان
بھارتی ٹیم 1992 سے لیکر 2019 کے درمیان کھیلے گئے تمام ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کے خلاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔














