سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
اپوزیشن رکن پر آئندہ دو اجلاسوں میں آنے پر پابندی بھی ہو گی، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
گورنر آئینی طور پر کہیں بھی اجلاس بلاسکتے ہیں، دوست محمد مزاری کی ہم نیوز سے بات چیت
عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ 7 اپریل کے حکم کو کالعدم قراردیا جائے، درخواست
ڈپٹی اسپیکر نے وزیٹرز گیلری میں کر ووٹنگ کرائی جو غیر قانونی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈپٹی اسپیکر سے حلف لیا۔
زاہد اکرم درانی کے علاوہ کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے
ڈپٹی اسپیکر جہاں سے ہدایات لے رہے ہیں ہمیں پتہ ہے
13اپریل کا سرکلر جس میں اجلاس 22 اپریل تک ملتوی کیا گیا آئین سے متصادم ہے، درخواست
ہمیں دنیاوی آقاؤں کے بجائے صرف اللہ کے سامنے جھکنا چاہیے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
وزیراعظم، صدر، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر توہین عدالت کے بھی مرتکب ہوں گے۔
اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی ہے۔
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ملتوی نہیں کیا جائے گا، عدالت کا فیصلہ
اسپیکر کی رولنگ قابلِ سماعت نہیں۔
جب سرکاری طور پر اجلاس بلایا جائے گا تو اس کی صدارت کروں گا، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی












