پشاور میں 22 نومبر کی صبح سے لیکر رات تک بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، چیف پولیس آفیسر
کل پشاور میں تاریخی جلسہ ہوگا، حکمرانوں نے کوشش کی کہ جلسہ نہ ہو، سربراہ پی ڈی ایم
جاری بیان میں ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ پشاور جلسے کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں
وزیراعلیٰ محمود خان نے اپوزیشن سے رابطے کے لیے کابینہ رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی
پی ڈی ایم جلسے کی این او سی کے لئے درخواست پانچ جماعتوں کے جنرل سیکرٹریز پر مشتمل انتظامی کمیٹی نے جمع کرائی




