پلوامہ حملے میں مرنے والے جوانوں کی بیواؤں سے گئے وعدوں کی تکمیل نہ ہونے پر حکومت کے خلاف جے پور میں احتجاج جاری ہے۔
ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ نے ثابت کر دیا کہ پلوامہ کا ڈرامہ سیاسی چال تھی
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق کچھ معاملات پراتفاق ہوگیاہے ،تاہم دو سے تین نکات پر اتفاق ہونا باقی ہے
کشمیریوں کی حق خود ارادیت کو دہشتگردی سے جوڑنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ہے، بھارتی میڈیا میں پروپیگنڈہ پر مبنی خبریں چلائی گئیں۔
نئے پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم
بھارتی ذرائع ابلاغ پلوامہ حملے کے ایک اور ماسٹر مائنڈ کو سامنے لے آئی ہے۔
ارکان نے پاک بھارت وزرائے اعظم کے نام خط میں دونوں ملکوں میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا، خط کا متن
بھارتی حکومت نے اپنی عوام کے لئے کچھ نہیں کیا، ایک بھارتی شخص بھی موودی سرکار سے خوش نہیں ہے، بھارتی صحافی
جب پاکستان نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے اسی رات بھارت نے راجھستان کی طرف سے کراچی اور بہاولپور کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا، انٹیلیجنس ذرائع