پاک امریکہ تعلقات کا فروغ اور باہمی شراکت داری امن و استحکام کے لیے ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی
آرمی چیف نے پاکستان کیلئے امریکی سفارتکار کی خدمات کو سراہا، آئی ایس پی آر
امریکی سفیر پال جونز نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے دوستی کا سلسلہ برقرار رکھنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔
ہم امریکہ کے ساتھ پاکستان کے طویل المدتی معاشی تعاون کے خواہاں ہیں، شہباز شریف
‘ امریکہ نے احساس ایمرجنسی پروگرام کے لیے پاکستان کو 50 لاکھ ڈالر کی مدد فراہم کی ہے۔‘
کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے اہم موقع پر سرگرمیوں کو منفرد مشکلات درپیش ہیں۔
وزیراعظم عمران خان بانی پاکستان کے ویژن کے مطابق نیا پاکستان تعمیر کررہے ہیں، عثمان بزدار کی پال جونز سے گفتگو






