آمدن سے زائد اثاثوں کو ثابت کرنا نیب کی ذمہ داری ہے،چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی بی برگیڈیئر ریٹائرڈ امتیاز کیآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کیخلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔ 

’پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرو یا جیل جاؤ‘

دہشت گردی کی کمر ٹوٹ گئی ہے ، اب فوج کو اندر بٹھانے کی کیا ضرورت ہے

نیب کرپشن سے متعلق تحقیقات کا طریقہ کار بتائے؟سندھ ہائیکورٹ

نیب کی پالیسیوں کی وجہ سے ادارہ تباہی کا شکار ہے، نیب پک اینڈ چوز کیسے کرسکتا ہے؟عدالت

زرداری نے کمیشن سے متعلق فیصلہ اے پی سی پر چھوڑ دیا

حکومت گرانے کا فیصلہ اپوزیشن کی اے پی سی میں ہوگا اگر این آر او لینا ہوتا تو بار بار جیل نہ جاتے

‘ شریف خاندان میں وراثت کی جنگ چل رہی ہے’

مسلم لیگ ن کو اندرونی انتشار کا سامنا ہے، مریم نواز کی آج کی پریس کانفرنس اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ایک سخت ردعمل ہے، ارشاد بھٹی

عمران، مشرف حکومتوں میں صرف وردی کا فرق، زرداری

عمران خان کو جمہوریت کی قدر نہیں اس لیے ان کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے، سابق صدر۔

زرداری سے نیب کی تفتیش، اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پی پی پی نے غیر ملکی شہری ناصر عبداللہ سے دوستی کا اعتراف کیا، دستاویزات۔

آصف علی زرداری سے بچوں کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کی اپنے والد سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔

قرضوں کی انکوائری: حسین اصغر کو کمیشن کا سربراہ بنانے کا فیصلہ

حسین اصغر سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں

شریف خاندان کے متعلق مشتاق چینی کے تہلکہ خیز انکشافات

حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی نے اپنے گناہ کا احساس وہنے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز