سزا کے خلاف اپیلیں: نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سابق وزیراعظم نوازشریف کی نئی درخواستوں پر سماعت کرے گا

ٹاپ اسٹوریز