میرحاصل بزنجو کا انتقال گزشتہ روز ہوا تھا اور وہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھا
میرحاصل بزنجو پاکستان سےمحبت کرنے والے جمہوریت پسند رہنما تھے، شہبازشریف
سینیٹر حاصل بزنجو کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے
قومی سطح پر مل کر کام کرنا اشد ضروری ہے تاکہ عالمی وبا سے نمٹا جا سکے، بلاول کا اے پی سی سے صدارتی خطاب
میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کندھا ملا کر چلنا پڑے گا۔
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 18 اکتوبر کو مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں کی قیادت زیرعتاب ہے اور جب تک عمران خان موجود ہے کوئی دروازہ نہیں کھلے گا۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ میرحاصل بزنجو نے سینیٹ الیکشن ہارنے پرایک ادارے کے سربراہ فوجی افسر کے خلاف الزام تراشی کی
بلاول بھٹو نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔