ای سی سی اجلاس میں فلورملز کے لیے روزانہ 38 ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس اضافے کی منظوری دے دی گئی
اجلاس میں ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کے نرخ کا تعین کیا جائے گا۔ وزارت پیٹرولیم حکام سمری کمیٹی میں پیش کریں گے، ایجنڈا
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی بھی اجازت دی گئی ہے۔
رواں مالی سال میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث حکومت کو بجٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لیے 20 کروڑ روپے کی تیکنیکی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔
حکومت تاجروں کے پیسے ایک دن بھی اپنے پاس نہیں رکھنا چاہتی،مشیر خزانہ حفیظ شیخ
مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری منظور کر لی گئی ہے۔
ای سی سی کی منظوری کے بعد گندم کی امدادی قیمت1300روپے سے بڑھ کر 1350 روپے فی من مقررکردی گئی ہے ۔