فلکیاتی حسابات کے مطابق شوال کا مہینہ 29 دن کا ہو سکتا ہے
سورج گرہن چاند کی 29 تاریخ کو ہوتا ہے اور اگلے روز نیا چند نظر آتا ہے
جدید ٹیکنالوجی کی ویکٹر بلانکو نامی دوربین کا استعمال کرتے ہوئے شہاب ثاقب کو دریافت کیا گیا
رمضان ایک عیسوی سال میں قریباً ہر 30 سال میں دوبارآتا ہے
8 سالہ نکول نے ناسا کے پروگرام میں سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
اس سال شعبان المعظم 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب کے ماہر فلکیات اور القصیم یونیورسٹی کے پروفیسر عبداللہ المسند کا دعویٰ
ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کوچاند سورج غروب ہونے سے 13 منٹ پہلے ہی ڈوب جائے گا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی





