جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار نعیم پر مشتمل دورکنی بنچ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کررہاتھا
451 صفحات کی درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت 18 افسران کو فریق بنایا گیا ہے
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید شیخ نے چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت کی
عدالت نے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ( ایف ایم یو) کا خفیہ خط منظر عام پر لانے کے حوالے سے متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
جسٹس شاہد کریم نےوزیراعظم کے بیرون ممالک دوروں پر اخراجات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے متفرق درخواست پر سماعت سے معذرت کی ہے
عدلیہ کی عزت کیلئے توہین عدالت کا قانون بنایا گیا، اگر اس پر عمل نہ ہو تو عام آدمی کا عدلیہ پر سے اعتماد متاثر ہوگا
جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت قانون کی بالادستی کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے،درخواستگزار
لاہور ہائیکورٹ نے ابتدائی شنوائی کے بعد درخواست كو آئندہ ہفتے سماعت كے لیے مقرر كرنے كا حكم دیا
لاہور: چینی مردوں کے ساتھ پاکستانی لڑکیوں کی شادیوں کا اسکینڈل ابھی تک پاکستانی میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔ کہیں…
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور سے گرفتار ہونے والے ملزمان کا تعلق تحریک لبیک نامی تنظیم سےہے۔
عدالت کی طرف سے حنیف اور حافظ اشتیاق سمیت 3افراد کی اپیلیں منظورکرتے ہوئے انہیں بری کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔
عدالت نے یہاں تک کہہ دیاہے کہ حکمران اور افسران سرکاری خزانے سے ایک کپ چائے کے برابر رقم ذاتی استعمال کیلئے خرچ نہیں کرسکتے۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےعلیم خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ سیاسی بنیاد پر پارلیمنٹرینز کے گوشواروں کی ٹیکس ڈائریکٹری سرکاری ویب ساہیٹ سے ہٹا دی گئی ہے۔
سپریم کورٹ نے گواہان پر بیان کے فوری بعد جرح کرنے کا ڈسٹرکٹ کورٹ کا حکم بھی کالعدم قرار دے دیا ۔













