فوج کی راتیں جاگتی ہیں تاکہ عوام رات کو سوسکیں ، ہمیں آپ پر فخر ہے۔وزیر اطلاعات
اقوام متحدہ کی قراردادیں مسئلہ کشمیر کا بہترین روڈمیپ ہے، رہنما جے یو آئی ف
پاکستان کا بھارت سے اشتعال انگیزیوں پر شدید احتجاج،ا حتجاجی مراسلہ ناظم الامور کے حوالے کیا
پاکستان نے ایل او سی پرفائربندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا، ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی فوج کی فائرنگ سے باٹلہ متھرانی گاوَں کی خاتون شدید زخمی ہوئی، آئی ایس پی آر
بھارت کی طرف سے باربار شہری آبادی کو بھاری اسلحہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
جندروٹ سیکٹر پر بھارتی فوج نے شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
بھارتی فوج نے ججوٹ گاوَں پر خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس سے شہری زخمی ہوگیا،آئی ایس پی آر
مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سلامتی، عزت اور وقار کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی، جنرل باجوہ