نیب نے حج کی اشتہاری مہم میں مبینہ بے ضابطگیوں میں مکمل چھان بین کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
نیب نے جعلی بینک اکاوَنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو طلب کر رکھا ہے۔
خواجہ آصف کو مطلوبہ دستاویزات سمیت 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔
احتساب کا مطلب سیاسی انتقام نہیں ہوناچاہیے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
نیب دستاویزات کے مطابق شہباز فیملی نے 7 ارب روپے سے زائد اثاثے منی لانڈرنگ کے ذریعے بنائے۔
نیب کی اولین ترجیح میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، جاوید اقبال
دونوں رہنماوں سے 2008 میں قائم ہونے والی ایک کمپنی میں سرمایہ کاری کے لیے دی جانے والی رقم سے متعلق تحقیقات کی جائے گی۔
فیصلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس پر جامع بریفنگ کے بعد کیا گیا، نیب ذرائع
نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع کرا دی۔
مراد علی شاہ سے سندھ روشن پراجیکٹ سے متعلق تفتیش کی جائے گی۔
نیب نے شہباز شریف سے وارثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لیں۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے شہباز شریف کو 17 اپریل کی طبی کا نوٹس ارسال کر دیا ہے۔
نیب تفتیشی افسران کی پیشہ ورانہ تربیت اعلیٰ ترین بنانے پر یقین رکھتا ہے۔چیئرمین نیب
خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہر فعل بددیانتی پر مبنی ہے، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔
نیب راولپنڈی کو شاہد خاقان عباسی اور اہل خانہ کے اکاونٹس میں اربوں کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں، ذرائع












