احتساب عدالت کا ملزمان کو چار ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ ایل این جی کیس سے متعلق ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ہے۔
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ گزشتہ 19 ماہ کے دوران نیب نے ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما کو چوہدری شوگر ملز میں شامل تفتیش کردیا
بختاور بھٹو ذرداری کا کہنا ہے والد سے ملاقات کرانے سے انکار کر کے نیب نے توہین عدالت کی ہے۔
حمزہ شہباز کو 11 جون کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا، ان پر منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزامات ہیں
مریم نواز سے مختلف موضع جات میں پندرہ سو کنال سے زائد اراضی خریدنے کے بارے میں بھی سوال کیا گیاہے۔
احسن اقبال نے نیب کی طرف سے دیئے گئے سوالنامے کا تحریری جواب تفتیشی افسر کے حوالے کر دیاہے۔
مریم نواز سے چوہدری شوگر ملز کے شیئرز، ٹرانسفر اور خرید وفروخت کی تفصیلات پوچھی گئی ہیں
عدالت نے سلمان شہباز کو گرفتار کر کے 10 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیاہے۔
شہباز شریف نے خواجہ برادران سے ملاقات کے لیے خط لکھا تو نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا
نیب لاہور نے اکتوبر دو ہزار سترہ سے جولائی دو ہزار انیس کے دوران باسٹھ مبینہ غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کی۔
غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ٹھیکے لینے والی کمپنی کے مالک نے اعتراف جرم کرتے ہوئے رقم واپس کر دی ہے۔
نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ دونوں ملزمان 2.12 ارب روپے دینے کے لیے تیار ہیں۔
قومی احتساب بیورو نےآج شریف خاندان کے خلاف بڑی کارروائل ڈال دی ہے۔













