قبائلی عمائدین ایک جرگے کی شکل میں گورنر کے پاس گئے،عباداللہ
پاک فوج نے جانوں کی قربانیاں دے کر پاکستان کو بچایا ہے، وفاقی وزیر داخلہ کا جنوبی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کے جرگے سے خطاب۔
پابندی عائد کرنے کا فیصلہ گرینڈ جرگے میں کیا گیا جس میں اقوام بڑوز، اوریازی اور برم کازی کے مشران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
جرگہ میں شامل تمام عمائدین نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ میں شرکت کی بھرپور یقین دہانی کرائی۔قبائلی رہنماؤں نے جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ سے ملاقات میں آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا وعدہ بھی کرلیا۔
امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات امریکہ کا افغانستان سے انخلا اور وہاں سے حملے نہ ہونے کی گارنٹی دینے پر اٹکے ہوئے ہیں




