عدالت نے ایم این اے صالح محمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
شاہ نواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کی گئی تھی۔
عمران خان کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم
شہباز گل کو 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔
حلیم عادل شیخ کی ضمانت منسوخ ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر پہنچی۔
چودھری شجاعت نے خط میں ق لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہا تھا۔
اگر پیٹرول کی قیمت 150 روپے پر لے کر آئیں تو ہم حمایت کریں گے۔
بابر غوری کو اس دوران ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہداہت بھی کردی
عمران نیازی ہنگامہ آرائی،فتنہ وفساد،افراتفری پھیلانے کے تحت دو درجن سے زائد مقدمات میں ملزم نامزد ہیں
شہباز شریف عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں، درخواست گزار
پولیس نے پی ٹی آئی کے 13 کارکنان کو گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا تھا۔
مقدمہ ختم نہیں کر رہے لیکن اگر بدنیتی ثابت ہوئی تو کارروائی کریں گے، عدالت
جھوٹی خبر دینے والے کی ضمانت بھی نہیں ہو گی،وفاقی وزیر قانون
مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں غلط بیانی کی، معاون خصوصی














