وزیر ریلوے نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔
پھنسے ہوئے مسافروں کے لیے اسپیشل ٹرین کوئٹہ اور سبی کے درمیان چلائی جائے گی، وفاقی وزیر ریلوے
نوازشریف اور آصف زرداری کی سیاست کا وقت ختم ہوگیا،شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے اور وہ کسی کو بھی طلب کر سکتا ہے۔
آج پاکستان کی تاریخ کےسب سے بڑے منصوبے کی منظوری دی گئی ہے، وزیر ریلوے
حفیظ شیخ اور ندیم بابر وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ حزب اختلاف عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔
شیخ رشید احمد نے قوم سے دُعا کی درخواست کر دی۔
ن لیگ کی ترجمان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی تھی۔
شہباز شریف کو اپنا سافٹ ویئر بدلنا چاہیے، عید کے دن ناشتہ پڑوسی بھیجتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے
شیخ رشید احمد نے کہا کہ ٹرینوں کے لیے ایس او پیز کی خود نگرانی کروں گا۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ ٹرین کے سفر کے لیے ایس او پیز بنا لیے ہیں اور اگر جلد اعلان نہ ہوا تو عید پر ٹرینیں نہیں چلا سکیں گے۔
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ نوازشریف کے بعداب فردوس عاشق اعوان بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہم کراچی سے مسافر نہ لاتے تو کراچی میں لوگ سڑکوں پر مر جاتے۔
ارباب شہزاد کو مشیر کے عہدے سے ہٹانا تبدیلی ہے ، وفاقی وزیر ریلوے








