افواج نے دمشق کی فضائی حدود میں اسرائیلی ڈرون کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے ہدف کی جانب بڑھ رہا تھا۔
نعمان عبد نائف نجم الجبوری، سمیع جاسم محمد الجبوری اور امیر محمد سعید عبدالرحمٰن المولیٰ کے متعلق اطلاع دینے والوں کو انعام ملے گا۔
ایران کا ہمیشہ سے ڈھنڈورا پیٹنے والا کردار ہوتا ہے۔ امریکی کانگریس کو بریفنگ
ہمارے پاس ایسے F-35 ایس لڑاکا طیارے موجود ہیں جو ایران اور شام سمیت پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لینے کی سکت رکھتے ہیں۔
امریکہ کی خواہش کے برخلاف جرمنی نے شام میں اپنی زمینی فوج بھیجنے سے صاف انکار کردیا۔
امریکہ اپنے حلیفوں کے ساتھ مل کر شام اور ایران کی حکومتوں کو غیر قانونی تجارت سے فوائد اٹھانے سے روکے گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
جبرالٹر کی مقامی حکومت کے سربراہ فابیان پیکارڈو کا کہنا ہے کہ ’گریس ون‘ نامی آئل ٹینکر کو جزیرہ نما آئبیریا میں روک دیا گیا ہے۔
گزشتہ سال 23 لاکھ افراد نے اپنا گھر بار چھوڑا اور یا انہیں ترک وطن کرنا پڑا۔ 37 ہزار افراد روزآنہ نقل مکانی کے باعث دربدری کا شکار ہورہے ہیں۔
سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو کو دی جانے والی دعوت اور اس کی آمادگی اس بات کی مظہر ہے کہ وہ بھی شام کے حوالے سے گفتگو پر آمادہ ہے۔
لونبرگ کی مقامی عدالت نے ایرانی فضائی کمپنی ’ماہان ایئر‘ پراپنے ملک کی فضائی حدود میں پرواز کرنے پہ پابندی کے عدالتی فیصلے کی توثیق کردی ہے۔
جواد ظریف نے 26 فروری 2019 کو اچانک اپنے منصب سے استعفیٰ دیا تو دنیا کے حکومتی و سفارتی حلقوں سمیت ذرائع ابلاغ کی توجہ تہران کی جانب مبذول ہوگئی تھی۔
ابو بکر البغدادی فرشی نشست پر آلتی پالتی مارے بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں اور تین افراد سے محو گفتگو ہیں جن کے چہرے نقاب میں ہیں۔
امریکی اعلان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی بنیادی اصولوں اور قراردادوں کے خلاف ہے، سعودی عرب
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل نے 1967 سے قبضہ کررکھا ہے
عرب میڈیا کے مطابق بغوز کے نواحی پہاڑی سلسلے میں ایس ڈی ایف اور داعش کے بچے کھچے جنگجوؤں کے درمیان ابھی لڑائی جاری ہے۔














