دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی اورعالمی چیلنجز کے باوجود باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
شام میں پاکستان کے سفیر کی ردخواست پر طیارہ بھیجنے کے انتظامات کیے گئے ہیں، ترجمان پی آئی اے
اسرائیل نے فضائی حملے میں اسلحہ ڈپو سمیت متعدد فوجی پوزیشنز کو نشانہ بنایا۔
اسرائیل نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
سال2020 کے دوران شام کو پاکستان کی برآمدات 25.53 ملین امریکی ڈالر تھیں
شامیوں کی اکثریت نے ترکی میں پناہ لی ہے۔
عبدالحامد المطر کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا
موساد کی جانب سے اغوا کیے جانے کا مقصد اسرائیلی ایئر فورس کے گمشدہ اہلکار کے متعلق معلومات حاصل کرنا تھا۔
آسٹریلوی حکام کے مطابق خاتون 2014 میں آسٹریلیا سے شام چلی گی تھی
بیلجیئم یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے داعش سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ملک واپس آنے کی اجازت دیدی
حملوں میں امریکی سفارتکاروں اور فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا
اسپتال پر حملے میں ایک ڈاکٹر اور عملے کے 3 افراد بھی جاں بحق ہوئے۔
اسرائیلی بمباری کا ہدف شام کے اندر مختلف ٹھکانے تھے، سیئرین آبزرویٹری کی رپورٹ
اقوام متحدہ بدھ کو ہونے والے انتخابات میں شریک نہیں ہے، گیئر پیڈرسن شام کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی
امریکہ، فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں شام میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے عمل کی مذمت کی ہے۔













