کسی بھی بے احتیاطی کی صورت میں برا وقت پلٹ کر واپس آسکتا ہے، وزیر صحت
‘رمضان کا مہینہ ہمارے لیے بونس اکٹھا کرنے کا ہوتا تھا مگر اب فقط دال روٹی پوری ہو جائے تو بہت ہے۔‘
عام مارکیٹ میں آلو ستر روپے فی کلو جب کہ یہاں پچاس روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔
آج کل جالی دار، مینا کاری سے مزین ٹوپیاں سو سے پانچ سو جب کہ لکڑی، پلاسٹک اور پتھر کے دانوں سے بنی تسبیح پچاس سے دو سو روپے میں دستیاب ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹور اور سبزی کی دکانیں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کھلیں گی
آئیں! غربت کے مسئلے کو قوم بن کر حل کریں، عمران خان کا رمضان المبارک کے آغاز پر پیغام
غریبوں کاخیال رکھنا سب کی ترجیح ہونا چاہیے۔
ملک میں کل بروز ہفتہ پہلا روزہ ہو گا۔
روزے کا مقصد انسان کے اندر پرہیزگاری اور ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا کرنا ہے، وزیراعظم
انشااللہ ہم سب مل کرکورونا کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز تراویح میں 20 کے بجائے 10 رکعتیں ادا کی گئیں اور صرف مسجد کا عملہ شریک ہوا۔
۔ کینیڈین وزیراعظم نے کورونا کے خاتمے کے لیے مسلمانوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی
سپریم کورٹ کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے تحت کل بروز جمعہ پہلا روزہ ہوگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی۔
ادھا تیتر اور آدھا بٹیر والی پالیسی مزید نہیں چل سکتی ہے، کاشف چودھری














