اشیکاوا صوبہ سب سے زیادہ متاثر ، سینکڑوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں ، حکام
اشیکاوا میں سڑکوں پر بڑے شگاف ، آمدورفت متاثر ، امدادی کارروائیوں میں مشکلات
آفٹر شاکس کے باعث اشیکاوا میں پانی کی پائپ لائنوں کو شدید نقصان ، متعدد علاقوں کو فراہمی معطل
متاثرہ علاقوں کی شاہراہیں اور بلٹ ٹرین سروس بند ، سونامی وارننگ ایڈوائزری میں تبدیل
مغربی ساحل پر ہونے والے زلزلے کے جھٹکے شمالی اور جنوبی کوریا میں بھی محسوس کئے گئے




