گرفتار ملزمہ کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 9 مقدمات درج ہیں۔
ملزمان سافٹ ویئر کے ذریعے شہریوں کو بینکوں کے نمبروں سے ٹیلی فون کال کیا کرتے تھے، ایف آئی اے
ملزم سے غیرملکی کرنسی اور سونا بھی برآمد ہوا ہے، ترجمان ایف آئی اے
ایف آئی اے نے العریبیہ، رمضان، شریف فیڈ اور ڈیری ملز کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔
جہانگیر ترین کمپنی کے قانونی مشیر مقصود احمد ملہی نے ایف آئی اے میں جواب جمع کرایا۔
دفاتر پر چھاپے کے دوران ساڑھے 9 کروڑ سے زائد مالیت کی حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ مل گیا ہے، باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر شیخ
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے رشیدعلی کو حراست میں لے کر تحقیقات کے سیل منتقل کردیا۔
ملزم کے موبائل سے ویڈیوز اور تصاویر برآمد کر لی گئی ہیں، ایف آئی اے
ملزمان نے 11 اور 12 اگست کو 2 کروڑ روپے کی حوالہ ہنڈی سے رقم منتقل کی ،ایف آئی اے
مقدمہ سائبر کرائم ایکٹ 2016 کی شق نمبر 20 اور 37 کے تحت درج کرایا گیا ہے۔
غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج سے الیکٹرانک آلات برآمد کرلیے گئے ہیں جب کہ ایک شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
ملزم حوالہ ہنڈی کے عالمی نیٹ ورک کا کارندہ اور منی ایکسچینج کمپنی کا مینجر ہے، ایف آئی اے
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک ذریعے ملک دشمن عناصر کو رقم فراہم کی جا رہی تھیں
ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم نے بھارت میں چودہ ماہ دہشت گردی کی تربیت لی۔ گرفتار ملزم بم بنانے اور جدید ہتھیار چلانے کا ماہر ہے
ملزم کے قبضہ سے فحش ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں 225 جی بی کا ڈیٹا برآمد کر لیا گیا ہے۔












