اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کے لئے نیویارک پہنچ گئے

وزیر خارجہ عالمی سطح پر پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم نکات اجاگر کریں گے

غزہ ، اسرائیلی طیاروں نے خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر بم برسا دیئے ، 115 شہید

قابض فوج کی غزہ میں داخل ہونے والے اقوام متحدہ کے امدادی قافلے پر بھی فائرنگ

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی، 1967 کے بعد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی، اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج کی کارروائیوں سے 30 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے، ترجمان تمین الخیتان

غزہ بچوں اور بھوکے لوگوں کا قبرستان بن چکا ہے، اقوام متحدہ

فلسطینیوں کے پاس بچنے کا کوئی راستہ نہیں، ایک طرف موت ہے تو دوسری جانب بھوک، انروا چیف

غزہ میں مارچ سے اب تک 7 لاکھ 14 ہزار فلسطینی بے دخل، اقوام متحدہ

24 گھنٹوں میں مزید 29 ہزار بے گھر، مغربی کنارے میں بھی 4 لاکھ متاثر، عالمی ادارے

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

ہماری پالیسی یو این کے منشور، عالمی قوانین کے احترام پر قائم رہے گی، ترجمان دفتر خارجہ

ایران پر امریکی حملہ کشیدگی میں خطرناک اضافہ ، خطے پر تباہ کن اثرات پڑ سکتے ہیں ، اقوام متحدہ

آگے بڑھنے کا واحد راستہ سفارتکاری ، افراتفری کی لہر سے بچنا ضروری ہے ، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس

ایران کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج

آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی مذمت نہیں کی، ایرانی مندوب

عالمی برادری نریندر مودی کے نفرت انگیز بیان کا نوٹس لے، پاکستان

بھارت کو انتہا پسندی کی فکر ہے تو اسے اندرون ملک ہندوتوا اور اقلیت دشمنی پر توجہ دینی چاہئے ، دفتر خارجہ

کشیدگی باعث تشویش ، پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں ، اقوام متحدہ

ہر مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے ، دونوں ممالک یقینی بنائیں حالات مزید خراب نہ ہوں

ٹاپ اسٹوریز