افغانستان میں قیام امن مشترکہ ذمہ داری ہے، شاہ محمود
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے
متحدہ عرب امارات میں مذاکرات کے بعد زلمے خلیل زاد کابل پہنچ گئے
افغان میڈیا کے مطابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد آج رات افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے بھی ملاقات کریں گے