نئے فیچر کے تحت اسٹوری دیکھنے والے افراد کے نام کے ساتھ میسیج کا آئیکون بھی نظر آنے لگے گا
صارفین اب کسی بھی زبان میں موصول پیغام کا فوری ترجمہ کر سکیں گے
مجرم سم سوآپ اور کلون شدہ پروفائل کے ذریعے رقم یا حساس معلومات ہتھیالیتے ہیں، سائبرسکیورٹی ماہرین
پہلے بھیجے گئے میسیج پر جو شخص ریپلائی کرے گا اور پھر دوسرا شخص بھی اسی جواب پر ریپلائی کرے گا تو تمام ریپلائیز ایک ساتھ جمع ہوجائیں گے
انسٹاگرام صارفین کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 188 فیصد بڑھی ہے
لوگ دھوکہ دہی والے پیغامات سے محتاط رہیں اور کسی کو بھی کوڈ یا ذاتی معلومات شیئر نہ کریں، اسما عباس
نیا فیچر مس کال کے فوراً بعد وائس میسج بھیجنے کے عمل کو مزید آسان اور فوری بنائے گا
چیٹ میڈیا ہب ایک نیا سیکشن ہوگا جو واٹس ایپ ویب کی سائیڈ بار میں شامل کیا جائے گا
ایکس، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر واٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات کی گئیں
ویڈیو میسجز اور وائس نوٹ ڈاؤن لوڈنگ میں صارفین مشکلات کاشکار
گانے کو انسٹاگرام اور فیس بک کی طرح تلاش کر کے اسے اسٹوری میں شامل کیا جا سکے گا
جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں ،تفصیلات سینیٹ میں پیش
نیا فیچر فی الحال آئی او ایس صارفین کے تازہ ترین بیٹا ورژن یا پھر کچھ بیٹا ٹیسٹرز صارفین کیلئے دستیاب ہے
متاثرہ صارفین کو بلا تعطل ایپ کے استعمال کے لیے اپنے سمارٹ فونز اپ گریڈ کرنے ہوں گے
سائبر کرمنل خواتین کے واٹس ایپ اکاوئنٹس کو خاص طور پر نشانہ بنا رہے ہیں، ایف آئی اے






