جنوبی وزیرستان، باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے کی نظر، 9 افراد جاں بحق
سیلابی ریلے میں بہہ جانے والوں میں 6 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں جب کہ بہہ جانے والے دیگر 4 بچوں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔