امریکی صدر نے مافیا کو مجھے مارنے کا حکم دیا ہے، وینزویلن صدر
نکولس مادورو نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کی جانب سے وینزویلا پر پابندی لگانے کا اعلان پاگل پن ہے۔