ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، بھاری اسلحہ اور خودکش جیکٹس برآمد
کارروائی مکڑوال کے قریب خفیہ اطلاعات پر کی گئی ، 8 فرار دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن
یکم اپریل سے 10 جون تک خیبر پختونخوا ، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 745 آپریشنز کئے
مارے جانیوالے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے ، اسلحہ گولہ اور بارود برآمد
دہشتگرد ڈولفن فورس پر حملے میں ملوث تھے ، دھماکا خیز مواد اور دستی بم برآمد
دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ، ٹانک میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ





