سندھ کابینہ میں توسیع، 10 معاونین خصوصی ، 6 ترجمان مقرر
مخدوم فخر زمان، سعدیہ جاوید، بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ، سرمد پلیجو، عبدالواحد ہالیپوٹو، محمد علی راشد ترجمان سندھ حکومت مقرر کئے گئے
پرانا کراچی مل گیا، جلد پرانا پاکستان بھی مل جائے گا، مراد علی شاہ
ایسا پاکستان نہیں چاہتے جہاں کے حکمران عوام کی چیخیں سننا چاہتے ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

