پاکستانی ٹیم سے پھر ہاتھ ملائیں گے یا نہیں، بھارتی کپتان کا انوکھا جواب
میں نہیں جانتا پاکستان کے ساتھ اگلے میچ میں کیا ہوگا ابھی تو یہ لمحہ ہے جسے ہم انجوائے کرنا چاہتے ہیں، سوریا کمار یادیو
ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار نہیں کیا،سوریا کمار یادیو
میدان میں ڈیڑھ گھنٹے تک انتظار کرتے رہے کہ جیت کی تصاویر بنوائیں، لیکن ٹرافی کہیں اور ہی چلی گئی،بھارتی کپتان
ایشیا کپ کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ ،سوریا کمار یادیو ، سلمان آغا کیساتھ کھڑے نہ ہوئے
پاکستان کرکٹ بورڈنے فوٹو شوٹ کی تصویر جاری کی جس میں ٹرافی کےہمراہ صرف پاکستانی کپتان سلمان آغا کو کھڑے دیکھا جاسکتا ہے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مشکل میں پھنس گئے، پاکستان کی شکایت پر کارروائی کا امکان
آئی سی سی نے سوریا کمار یادیو کے خلاف پاکستانی شکایات کو منظور کر لیا
پاکستان سے اب مقابلہ نہیں رہا، جیت کا تناسب دس ایک ہے، بھارتی کپتان
آخری دس پندرہ میچز میں بھارت ہی زیادہ تر جیتا
بھارتی کپتان نے پاکستان کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟
کھلاڑیوں کے لیے اس وقت یہی بہتر ہے کہ وہ بیرونی دباؤ کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں، یادیو
ایک میچ جیتنے کا مطلب برتری نہیں، بھارتی کپتان
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کو گھمانے لگے
سوریا کمار یادیو تبدیل کئے گئے کھلاڑیوں کا نام بھول گئے
میری یادداشت بھی سابق کپتان روہت شرما کی طرح ہوگئی ہے، بھارتی کپتان
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر بھارت کو سبق حاصل ہو گیا
یہ واقعہ کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے دوران پیش آیا جب پاکستان نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔
پاک بھارت ٹاکرا: ٹاس کے دوران کپتانوں نے مصافحہ نہ کیا
دباؤ اور سیاسی صورتحال نے اس بار کھیل کے ابتدائی لمحے کو بھی متاثر کیا،ماہرین
بھارتی کپتان کو محسن نقوی اور سلمان آغا سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑ گیا
سوریا کمار یادیو کو دونوں سے مصافحہ کرنے کی وجہ سے غدار قرار دے دیا گیا
سوریا کمار یادیو مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر قرار
بھارتی بیٹر نے مسلسل دوسری بار آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا

