جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق
لاشیں وانا اسپتال منتقل ، پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خوارج مارے گئے
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، آئی ایس پی آر
جنوبی وزیرستان میں پولیس وین پر بم حملہ ، 11 افراد زخمی
گاڑی کو وانا رستم بازار میں نشانہ بنایا گیا ، زخمی اسپتال منتقل
جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا ، قبائلی رہنما کا بیٹا جاں بحق ، 3 زخمی
ملک جمیل وزیر وانا بازار جا رہے تھے کڑیکوٹ بازار کے قریب سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور خارجیوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 خارجی ہلاک، 4 اہلکار شہید
پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے، آئی ایس پی آر
جنوبی وزیرستان میں گھر کے اندر دھماکا ، میاں بیوی اور 2 بچوں سمیت 5 جاں بحق
دھماکا آئی ای ڈی سے ہوا ، خاندان حال ہی میں تنگی بدین زئی کے گھر میں منتقل ہوا تھا
جنوبی وزیرستان ، نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
ویڈیو وائرل ہونے پر آر پی او نے نوٹس لیا ، اہل علاقہ کا ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
جنوبی وزیرستان، باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے کی نظر، 9 افراد جاں بحق
سیلابی ریلے میں بہہ جانے والوں میں 6 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں جب کہ بہہ جانے والے دیگر 4 بچوں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔