آسمان پر رونما ہونے والی عجیب روشنیوں نے سائنسدانوں کو حیرت میں ڈال دیا

متعدد بار آسمان پر نمودار اور مٹ جانے والی ان عجیب روشنیوں کو ستاروں کے درمیان دیکھا گیا ہے جنہوں نے سائنس دانوں کو فرط حیرت میں ڈال رکھا ہے

ٹاپ اسٹوریز