کشمیریوں کو حق استصواب رائے دلانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے، وزیر خارجہ

 اقوام عالم کے کشمیریوں کے ساتھ کئے وعدے کو آج 71 سال ہو گئے ہیں لیکن افسوس مقبوضہ وادی کے باسیوں کو ان کا حق آج تک نہیں مل سکا۔

بھارت کے ارادے درست نہیں لگ رہے، وزیر خارجہ

 پاکستانی قوم کی طرف سے نریندر مودی سرکار کو باور کروانا چاہتا ہوں کہ ہم پر امن لوگ ہیں لیکن 27 فروری کو مت بھولیے گا۔ شاہ محمود

حسان نیازی کی گرفتاری پرعمران خان نے کوئی پابندی نہیں لگائی، وزیر خارجہ

مولانا فضل الرحمان کی پیش گوئی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان کی پیشگوئیاں درست ثابت نہیں ہوئیں

مشکل حالات سے باہر نکلنے کے اشارے مل رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے اور ایم کیو ایم کے خیالات ایک جیسے ہیں اور اب ہماری اگلی نشت 5 تاریخ کو وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہو گی۔

وزیر خارجہ نے سی پیک سے متعلق امریکہ کی رائے مسترد کر دی

سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے اس لئے زرداری صاحب کا کیس پنڈی منتقل کیا گیا، وزیر خارجہ

بھارتی مظالم کیخلاف کشمیریوں کا 72 واں یوم سیاہ

ہم کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، عمران خان

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر شام ساڑھے چار بجے ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

پاک بھارت تعلقات چیلنج سے کم نہیں، شاہ محمود

ہم اپنے ملک کو فلاحی ریاست بنانے کےخواہاں ہیں، وزیرخارجہ

’ قریبی ساتھی عمران خان کی جگہ وزیراعظم بننے کے لیے سرگرم‘

’ عمران خان کی جگہ لینے کے لیے لابنگ ہو رہی ہے‘

وزیر خارجہ شاہ محمود کی امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین سے ملاقات

وزیر خارجہ نے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے اراکین کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا۔ 

ٹاپ اسٹوریز