محمد یوسف کے کھلاڑیوں کی سلیکشن پر کوچز کیساتھ اختلافات تھے ، اندرونی کہانی
سابق سلیکٹر نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے تھے ، کوچز تبدیلی کے حق میں نہیں تھے
محمد یوسف قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی
استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا ، قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات ہیں ، محمد یوسف
پی سی بی نے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
سلیکشن کمیٹی میں 4 ووٹنگ اور 5 نان ووٹنگ ممبرز شامل ہیں
2022 میں کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی، وسیم خان
آسٹریلیا نے تین ٹیسٹ میچز کھیلنے کی درخواست قبول کی ہے، 2022 میں کرکٹ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی۔