سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو شکست بھارت نے ایشیا کپ 2025جیت لیا

بھارت نے 147 رنز کا ہدف 2 گیندوں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا

6-0 اشارہ،حارث رؤف پر میچ فیس کا 30فیصد جرمانہ عائد

متنازع گفتگو پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو پر بھی 30 فیصد جرمانہ،صاحبزادہ فرحان سزا سے بچ نکلے

صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

اوپننگ بیٹر ایک سال میں 1500 ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی ہیں

ففٹی کا عموماً جشن نہیں مناتا،ذہن میں آیا تو نیا انداز اپنایا،صاحبزادہ فرحان

سری لنکا کے خلاف بھرپور تیاری ہے، فائنل میں بھارت سے میچ کھیلنے کے خواہشمند ہیں،اوپنر بیٹر

ایشیا کپ سپرفور،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں پھر شکست

بھارت نے 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 7 گیندوں قبل حاصل کیا،ابھیشک شرما میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

پرفارمنس دینا ہی کھلاڑی کا کام ہوتا ہے، صاحبزادہ فرحان

رواں سیزن ٹی ٹوئنٹی میں 2 سنچریاں کرنے کا ہدف تھا لیکن 3 کر لیں، بیٹر اسلام آباد یونائیٹڈ

صاحبزادہ فرحان نے شاندار سنچری بنا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

بیٹر ایک کیلنڈر ائیر میں 4 ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہو گئے

دورہ آسٹریلیا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

پاکستان بنگلہ دیش اے کیخلاف دو چار روزہ اور ایک ون ڈے میچ کھیلے گا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp