راولپنڈی ٹیسٹ ، پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 112 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی اور پاکستان کو 36 رنز کا ہدف دیا
راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
77 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کی 24 رنز پر 3 وکٹیں گرادیں
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،3وکٹوں پر 73رنز بنالیے
پاکستانی اسپنرز کی شاندار بائولنگ کے نتیجے میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 267 پر آئوٹ ہوئی
پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ
راولپنڈی میں جاری موسلادھار بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی رہی
راولپنڈی ٹیسٹ ، پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی برتری، مشفق الرحیم کے شاندار 191 رنز
بنگلا دیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں 528 رنز بنا لئے، بیٹنگ جاری
پنڈی ٹیسٹ، رضوان انجری کے باعث باہر، سرفراز نے وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری سنبھال لی
وکٹ کیپنگ کے دوران ٹانگ میں کھچاؤ محسوس ہونے کی وجہ سے رضوان مزید گراؤنڈ پر نہ ٹک سکے
پنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی پہلی اننگز 448 پر ڈکلیئر، سعود اور رضوان کی سنچریاں
دوسرے روز سعود شکیل اور محمد رضوان نے 224 رنز کی شراکت داری قائم کی
پنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے پہلے روز4 وکٹوں پر 158 رنز
صائم ایوب اور سعود شکیل کی شاندار نصف سنچریاں،حسن محمود اور شرف الاسلام نے 2 ،2 وکٹیں
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی بنگلہ دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست
کھیل کے آخری روز پاکستانی گیند بازوں نے چار وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو 0-1 کی سبقت دلادی
راولپنڈی ٹیسٹ: کھیل میں چوتھے روز بھی بارش سے رخنہ
میچ کے چوتھے روز بھی راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔