نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ
دونوں پلانٹس پی ایس او کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پی ایس او کا گردشی قرض 812ارب روپے سے تجاوز کر گیا
سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدید ترین ہو گیا
پی ایس او :پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اکتوبرکے دوران 23 فیصد اضافہ
اکتوبرمیں پی ایس او کے 0.63 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی، اعداد وشمار جاری
ایف بی آر سے تمام امور طے، پی آئی اے کے اکاؤنٹس جلد بحال ہونیکا امکان
پی ایس او نے بھی پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کر دی تھی جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ کرنا پڑی تھیں۔

