جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک رن سے شکست دے دی
سلمان آغا 134 جبکہ محمد رضوان نے 122 رنز کی شاندار اننگز کھیلیں،فائنل کل کھیلا جائیگا
عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے تیز بالر میر حمزہ کو 11 رکنی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے
۔اس جیت کے ساتھ پروٹیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی
جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے شاندار سنچری اسکور کی، شاہین آفریدی کی تین وکٹیں۔
حارث سہیل سیریزسےباہرہوچکے۔محمد عباس ٹیم میں واپسی کیلئے مکمل فٹ ہیں





