کپتانی جاتی ہے تو بابر کو نمپر چار پر بیٹنگ کرتے ہوئے میچ فنشنگ کی ذمہ داری لینا ہوگی
علی ظفر نے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح بٹ کے گولڈ میڈل جیتنے پر انکی تعریف کی
ٹیم نے کوشش کی، بدقسمتی سے نہیں ہوسکا، یہی وہ لڑکے ہیں جو پرفارم کرتے آرہے ہیں
بعض کھلاڑیوں کی تنزلی اور کئی کا کنٹریکٹ ختم کیا جائے گا ، ذرائع
جس عوام نے آپ کو اوپر اٹھایا، آپ انہیں پاگل بنا رہے ہیں، کرکٹ مر چکی ہے
اگر نسیم شاہ دو چوکے مار سکتا ہے تو کیا افتخار نہیں مار سکتا؟
ایسے بندے کہاں چلے گئے؟ یہ دل کا بھی بہت پیارا ہے، سابق بھارتی کرکٹر
کیٹگری اے 45 لاکھ جبکہ بی کیٹگری کے کھلاڑیوں کی 30 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ مقرر ہے
پاکستان سُپر لیگ میں بھی کچھ گروپس بنے ہوئے ہیں، پرفارمر کو ٹیم میں کھلانا ہوگا
اس فٹنس کے ساتھ کیپنگ کرنا، اللہ نہ کرے اسے ورلڈکپ میں مشکلات کا سامنا ہو
بھارت کیخلاف ون ڈے میچ میں انکا 45 رنز دے کر 2 وکٹوں کا اسپیل قابلِ ذکر ہے
قومی ٹیم منیجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا
پاکستان ٹیم ایک روز آرام کرنے کے بعد جمعہ سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی
آپ کسی دن ہم تینوں کو ساتھ کھڑا کرکے عامر یا بابر سے پوچھ لیں، عماد کا مشورہ
پروٹیز بلے باز ایڈن مارکرم آئی سی سی میگا ایونٹ میں جنوبی افریقہ کی قیادت کریں گے














