شکست پر قوم سے معافی مانگتا ہوں، اپنی کرکٹ مزید بہتر کرنی ہے، شان مسعود

تمام اسکواڈ میری مشاورت سے سلیکٹ ہوا، دوسرے ٹیسٹ میں شاہین کی کمی محسوس کی

بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی، یہ پاکستان کیلئے شرمناک ہے، ہرشا بھوگلے

کھیل جتنا چھوٹا، پاکستان اتنا ہی خطرناک، کھیل جتنا لمبا، وہ اتنا ہی زیادہ کمزور ہوگا

جیسن گلیسپی سمیت پاکستانی غیر ملکی کوچز کل آسٹریلیا روانہ ہونگے

غیر ملکی کوچز انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ سے قبل واپس آئیں گے

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ڈراپ کرنے پر شاہین ناراض

شاہین آفریدی دوسرے ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون سے باہر ہونے والے واحد کھلاڑی ہیں

دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلیاں، ابرار احمد اور کامران غلام کی واپسی

دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ باؤلر عامر جمال کی شرکت فٹنس کلیئرنس پر منحصر ہے

اسلام آباد، تیز بارش کے باعث پاکستان بنگلہ دیش کی ٹیموں کا ٹریننگ سیشن منسوخ

دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی

کرکٹ ٹی وی پر دیکھی جانیوالی واحد اسپورٹس، محسن نقوی نے اسے تباہ کردیا، عمران خان

ورلڈ کپ میں ہم پہلی 4 ٹیموں میں نہیں آئے، کل بنگلہ دیش سے بھی ہار کر نئی تاریخ رقم کردی

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کیخلاف 4 فاسٹ باؤلرز کھلانے پر سوالات اٹھادیے

10 وکٹوں سے پاکستان کو شکست کے بعد پِچ کی تیاری پر سوالات اٹھتے ہیں

سعود ٹیلنٹڈ لڑکا ہے، نائب کپتان بنانے کے فیصلے کی حمایت کرتا ہوں، سرفراز احمد

پی سی بی کی توجہ ایسے لڑکے پر ہے جو نچلے لیول سے کپتانی کرتا آرہا ہے

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، سرفراز ایکشن میں نظر آئیں گے

سیریز میں محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد وکٹ کیپنگ کرتے نظر آسکتے ہیں، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز