مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نیب انہی اثاثوں سے متعلق تحقیقات کر رہا ہے جو منجمد ہو چکے ہیں۔
عدالت نے استفسار کیا کہ پھر تو نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے، پھر گرفتار کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
نیب کالا قانون ہے اس کو ختم کر کے احتساب کا صاف اور شفاف نظام ہونا چاہیے، چیئرمین پی پی پی
پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر مجھے ارسطو کہا جاتا ہے اب میں واقعی ارسطو بن گیا ہوں۔ لیگی رہنما
خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میری موجودگی نیب کے حوالے سے کارروائی پر اثرانداز نہیں ہو گی۔
لیگی رہنما کو فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات ہمراہ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
نیب لاہور نے ماڈل ٹاؤن میں واقعہ شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ مار کرکمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔
میری گرفتاری غیرقانونی اور غیر آئینی ہوگی، دباؤ کے باعث پیپلزپارٹی کا کوئی کارکن پیچھے نہیں ہٹے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
اختیارات سے تجاوز میں جب تک مالی فائدہ یا اثاثوں میں اضافہ نا ہو جرم تصور نہیں ہوگا، جج
نیب کو موصول ریکارڈ نے مطابق 2003 سے 2018 تک غیر ملکی رقوم منتقل ہوتی رہیں
شاہد خاقان عباسی ضمانت لینے کے لئے تیار نہیں تھے لیکن پارٹی نے انہیں مجبور کیا، بیرسٹرظفراللہ
دستاویزات کے مطابق پلی بارگین کرنے والوں میں شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے دست راز بھی شامل ہیں۔
لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے1978 میں موضع نواں کوٹ کی زمین گلشن راوی سوسائٹی کیلئے حاصل کی اور
من پسند افراد کو خلاف قانون ایک کنال کے پلاٹ دیے گئے، نیب
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 13 فروری تک جواب طلب کر لیا ہے













