این اے ون چترال کی سیٹ خالی قرار ،الیکشن کمیشن نے آج دلائل مکمل ہونے پر نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
حاجی امتیاز احمد ملتان سے قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار ہوئے
سپریم کورٹ کے 12جولائی کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کئے گئے، الیکشن کمیشن
پولیس گرفتاری سے متعلق لاعلمی ظاہر کر رہی، بھائی اعجاز چوہدری
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 94 امیدواروں میں سے پہلی مرتبہ 52 امیدوار کے پی کے، پنجاب اور بلوچستان سے منتخب ہوئے
تقریب کی انتظامیہ نے اے سی اور ان کی ٹیم کو عمارت میں داخل ہونے اور قانونی کارروائی عمل میں لانے سے روکنے کے لیے مزاحمت کی اور نازیبا زبان کا استعمال کیا
علی وزیر کو عدالت میں پیشی اور میڈیکل چیک اپ کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
سانحہ ساہیوال کی اب تک ہونے والی تفتیش کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا
ماڈل عباس جعفری حالیہ انتخابات میں کراچی سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم کیو ایم کے سابق رکنِ سندھ اسمبلی عبدالحسیب کو شکست دے کر سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں







