صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات پنجاب کا حلف اٹھا لیا
وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے عہدے کا حلف لیا۔
بھارتی وزیر اعظم میں شرم ہے تو وہ سیاست چھوڑ دیں، فیاض الحسن
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ نریندرمودی میں ذرا سی بھی شرم باقی ہے تو ہو سیاست چھوڑ دے۔ مودی کو میرا مشورہ ہے کہ واپس گجرات جا کر ریلوے اسٹیشن پر چائے کا کھو کھا لگا لے۔