فیشن ڈیزائنر کارل لاگر فیلڈ انتقال کر گئے

جرمن ڈیزائنر کافی عرصے سے علیل تھے،اور صحت کی مسلسل خرابی کے باعت وہ اکثر فیشن شو میں شرکت بھی نہیں کر پاتے تھے

ٹاپ اسٹوریز