آزادی مارچ والوں کو نہیں روکیں گے اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، علی زیدی
کارکنان کسی بھی منفی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنیں اور اپنی تیاریوں کو تیز کریں، سربراہ جے یو آئی (ف)
ہائی کورٹ کا فیصلہ سر آنکھوں پر ہے، اس حوالے سے ہم نے متفرق درخواست دائر کر دی ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد درخواست رد کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
ابھی تو دھرنے کے لیے کسی نے درخواست ہی نہیں دی، چیف جسٹس
آج ہونے والے اجلاس میں آزادی مارچ میں حتمی شمولیت کےلئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور ہوگا۔
عمران خان نے جس وقت دھرنا دیا تھا وہ اور وقت تھا، وزیر داخلہ اعجاز شاہ
ذرائع کے مطابق رہبر کمیٹی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماء شریک ہوں گے، اجلاس میں اپوزیشن کی مشترکہ حکمت عملی پر غور ہوگا۔
جے یو آئی (ف) کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے، درخواست گزار کا مؤقف
جے یو آئی (ف) کے سربراہ کو نوٹس بھیجا ہے، مناسب جواب نہ ملا تو عدالت کا رخ کریں گے
معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ یہ جب سے سیاست میں آئے خود کو نام نہاد ٹھیکیدار سمجھتے ہیں،تاریخ میں پہلی بار نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدرسہ ریفارمز لائی گئیں، انہیں اسی بات کی تکلیف ہے۔
خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں نے یہ اعلان آج ایک وفد کے ہمراہ صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں کیا ہے ۔
نا اہل حکومت کی ناقص پالیسیوں سے عام آدمی بری طرح متاثر ہو رہا ہے ، تاجر برادری ناروا ٹیکسوں کی وجہ سے ہڑتال پر ہیں۔
فضل الرحمنٰ کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں،ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ اصلاحات کو روکنا۔
ہمارے کارکن ممی ڈیڈی نہیں یہ گھاس بھی کھالیں گے، رہنما جے یو آئی













