فیصل آباد میں 17 برس بعد ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی واپسی
جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان 4 سے 8 نومبر تک تین ون ڈے میچز کی سیریز اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی