پاسنگ مارکس کو 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردیا جائے گا،فیل کی جگہ غیر تسلی بخش گریڈ استعمال ہوگا
ملک بھر کے تعلیمی بورڈز رواں سال میٹرک اور انٹر کی سطح پر نتائج کی تیاری رائج پرانے نظام کے تحت ہی کریں گے
نئے گروپ میں شامل مضامین کی بدولت طلبہ کو فوری روز گار بھی ملے گا
انگریزی کا پرچہ امتحانی مراکز تک پہنچنے سے قبل ہی نقل مافیا تک پہنچ گیا۔
پیپر امتحانی مراکز پہنچنے سے قبل ہی نقل مافیا تک پہنچ گیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
انتظامیہ ایڑی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود نقل کی روک تھام میں ناکام اور بوٹی مافیا کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔





