ویرات کوہلی تیسری بار مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار

آئی سی سی نے سال2018 کے دوران بہترین کارکردگی پیش کرنے پر ویرات کوہلی کو ٹیسٹ کرکٹر، سر گارفلیڈ سوبرز ٹرافی اور مینز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز