حج اخراجات میں اضافہ ،عازمین پریشان
رواں سال حج اخراجات سبسڈی کے بغیر 4 لاکھ 36 ہزار روپے تجویز
سانحہ ساہیوال: پنجاب حکومت، جے آئی ٹی کی طرف سے معاملے کو التواء میں ڈالنے کی کوشش
جے آئی ٹی نے اب تک کسی سئینر پولیس افسرکو نہیں بلایا، بیوروچیف لاہورہم نیوز
وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی تشکیل دے دی
حج اخراجات میں گزشتہ سال کی نسبت ایک لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔