گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،اوگرا میں درخواستیں دائر
سوئی نادرن نے 700 ارب 97 کروڑ روپے ،سوئی سدرن نے 883 ارب 54 کروڑ 40 لاکھ روپے کی مالی ضروریات کی درخواست کی
قیمتوں میں اضافہ ، سوئی گیس کمپنیوں کا فورنزک آڈٹ شروع
وزارت پٹرولیم نے آڈٹ کیلئے نجی فرم کی خدمات حاصل کر لیں ، وزیراعظم کو اپریل میں پہلی رپورٹ پپیش کی جائیگی